نیب قانون میں تبدیلی نہ کرنا غلطی تھی، بلاول بھٹو

نیب قانون میں تبدیلی نہ کرنا غلطی تھی، بلاول بھٹو

راولپنڈی(میڈیا92نیوز آن لائن)
عوام کٹھ پتلی حکومت کو پکارتی رہی ہماری حکومت آئی تو غلطی درست کریں گے۔ کارکنوں کا شکر گزار ہوں کیس اس وقت کا ہے جب میں ایک سال کا تھا۔ بلاول راولپنڈی میں اپنی جیپ پر چڑھ کر استقبال کے لئے آنے والے جیالوں کا شکریہ ادا کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ میرا احتساب ایک سال کی عمر سے ہو رہا ہے۔ ہم کالعدم تنظیموں کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے ۔زرداری بطور کمیٹی ڈائریکٹر اکاﺅنٹس استعمال کرنے کا اختیار رکھتے تھے۔ زرداری اور آصفہ کو بیٹھایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

نریندرمودی کی پاکستان پر ایٹمی حملے کی دھمکی

نئی دہلی (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی ایک بار پھر الیکشن …