سیشن کورٹ نے غیر ملکی ماڈل ٹریزا کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(میڈیا92نیوز) سیشن کورٹ نے غیر ملکی ماڈل ٹریزا کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا. عدالت نے ملزمہ کو 8 سال قید کی سزا سنا دی مجرمہ پر سمگلنگ کا الزام تھا۔عدالت ایڈیشنل سیشن جج شہزاد رضا نے مجرمہ ٹریزا کو جرم ثابت ہونے پرسزا سنائی عدالتی فیصلہ سننے کے بعد ٹریزا نے کمرہ عدالت میں رونا شروع کردیا عدالت نے فیصلہ حقائق کے برعکس سنایا۔مجرمہ مجرمہ ٹریزا کو سخت سکیورٹی میں بخشی خانے منتقل کردیا دیا عدالت نے وکلاء کو کمرہ عدالت سے باہر نکل کر فیصلہ سنایا

یہ بھی پڑھیں

نریندرمودی کی پاکستان پر ایٹمی حملے کی دھمکی

نئی دہلی (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی ایک بار پھر الیکشن …