سوناکشی نے بہاری بابو کو ووٹ دینے کی اپیل کی

نئی دہلی(میڈیا92نیوز) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے والد اور پٹنہ صاحب لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کے امیدوار شتروگھن سنہا کو ووٹ دینے کی بہار کے عوام سے اپیل کی ہے۔ سوناکشی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئیٹر پر لکھا “

بہار …. یہ وقت آپ کو بہاری بابو شتروگھن سنہا کو ووٹ دینے کے لئے ہے۔ برائے مہربانی ای وی ایم پر پنجہ نشان کے ساتھ دو نمبر دبائیں اور صحیح انتخاب کریں۔

یہ بھی پڑھیں

ساحل پر ڈوبتے کیوں ہیں؟ (گل خان)

تیراکی نہ جاننے کے بغیر سمندر میں نہانا موت کو دعوت دینے کے برابر ہے۔ …