تازہ ترین خبریں
ہسپتال کے سامنے خاتون نے رکشے میں بچے کو جنم دیدیا

ہسپتال کے سامنے خاتون نے رکشے میں بچے کو جنم دیدیا

لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد کے گائنی وارڈ کے سامنے خاتون نے رکشے میں بچے کو جنم دے دیا۔ ورثاءنے ہسپتال انتظامیہ پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے بروقت خاتون کو ایڈمٹ کرنے کی بجائے وقت ضائع کیا جس کی وجہ سے بچے کی رکشے میں پیدائش ہوئی، معاملے کی تحقیقات کرائی جائیں۔ دوسری جانب ہسپتال انتظامیہ نے عملے پر غفلت کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون تاخیر سے ہسپتال پہنچیں۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

لاہور ( میڈیا 92 نیوز رپورٹ) سبط اعوان سے بھارتی ریاست گجرات میں گدھوں کی …