fbpx

آئن اسٹائن کا اہم خط نیلام

(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز)
عظیم سائنس دان آئن اسٹائن کا خط 37 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام کر دیا گیا ۔ نیویارک میں نیلام ہونے والے خط میں آئن اسٹائن نے خدا اور دین سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا ۔

جرمن زبان میں تحریر کردہ خط آئن اسٹائن نے 1954 میں ایک فلسفی ایرک گٹکنڈ کو لکھا تھا جسے سائنس اور مذہب کی بحث میں ایک اہم مسودہ شمار کیا جاتا ہے۔آئن اسٹائن نے اس تحریر میں دیگر ادیان سمیت یہودیت کے نظریات سے بھی کھل کر اختلاف اور ان پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

بالی ووڈ کی مشیور اداکارہ زرین خان کے ساتھ تقریب میں شرمناک حرکت، زین خان نے تھپڑ مار دیا

حال ہی میں ایک اور ویڈیو اورنگ آباد سے وائرل ہوئی جس میں بالی ووڈ …