تازہ ترین خبریں
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے خام تیل کے حوالے سے ایک اور بڑا اعلان کر دیا

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے خام تیل کے حوالے سے ایک اور بڑا اعلان کر دیا

ریاض : سعودی عرب اور عرب امارات کی جانب سے تیل سپلائی میں اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔تیل کی ٹریڈنگ کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 5 سے 6 فیصد کمی آئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 31 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب آگیا ہے۔عالمی منڈیوں میں دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 34 ڈالر فی بیرل ہوگیا جس کے بعد گیس کی قیمت 4 فیصد کمی کے ساتھ 1 ڈالر 80 سینٹس پر آ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ  گئیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ گئیں

لاہور(میڈیا 92 نیوز رپورٹ) ڈاکٹر ماجد خان سے اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی …