تازہ ترین خبریں
کورونا وائرس ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

کورونا وائرس ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

نیویارک :کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ،کروڈآئل کی نئی قیمت32.72 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوچکا ہے وہیں سٹاک مارکیٹ کریش اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری ہے۔

کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ،کروڈآئل کی نئی قیمت32.72 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی کروڈآئل کی قیمت میں 72 سینٹ کی کمی ریکارڈ کی گئی ،امریکی کروڈآئل کی نئی قیمت 31.01 ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت ریلوے کی زمین وگزار کرائے :سپریم کورٹ؛ تعمیرات ایسی نہ ہوں جو شہر میں دھبہ بن جائیں: چیف جسٹس

سندھ حکومت ریلوے کی زمین وگزار کرائے :سپریم کورٹ؛ تعمیرات ایسی نہ ہوں جو شہر میں دھبہ بن جائیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(میڈیا92نیوز) سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں آئندہ سماعت پر پیش رفت …