تازہ ترین خبریں
کاروباری دنیا سے اچھی خبر،ڈالر سستا ہوگیا

کاروباری دنیا سے اچھی خبر،ڈالر سستا ہوگیا

کراچی:کاروباری دنیا سے اچھی خبریہ ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔ کاروبار ی ہفتے کے تیسرے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کی کمی ہوگئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 158.42سے کم ہوکر 158.25 روپے کا ہوگیا ہے۔

اگر سٹا ک ایکسچینج کی بات کریں تو پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی شدید مندی ہے 100انڈیکس میں شدید کمی کے باعث ٹریڈنگ روک دی گئی۔آٹھ کاروباری دنوں میں سٹاک مارکیٹ کو پانچویں بار روکا گیا۔سٹاک مارکیٹ میں 16ہزار 82پوائنٹس کی کمی سے 32ہزار کا لیول بھی ٹوٹ گیا اور100انڈیکس30,932.97پوائنٹس پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

لاہور ( میڈیا 92 نیوز رپورٹ) سبط اعوان سے بھارتی ریاست گجرات میں گدھوں کی …