تازہ ترین خبریں
اب ٹیکس نہ دینے والوں کی نشاندہی ہوسکے گی، نادرا اور ایف بی آر میں معاہدہ

اب ٹیکس نہ دینے والوں کی نشاندہی ہوسکے گی، نادرا اور ایف بی آر میں معاہدہ

اسلام آباد:(میڈیا92نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور نادرا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔

اعلامیے کے مطابق نادرا، ایف بی آر سسٹمز جوڑنے سےٹیکس دہندگان کوخدمات کی فراہمی بہترہوگی اور ایسے افراد کی نشاندہی کا موقع ملے گا جو ٹیکس دائرے سے باہر ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ایف بی آر کے سسٹم کو دیگر اداروں کے ساتھ جوڑنے کی بھی راہ ہموار ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں

توہین عدالت :ڈی سی ،سی سی پی او لاہور ایک بار پھر طلب

پنجاب بار الیکشن، احاطہ لاہور ہائیکورٹ پولنگ سٹیشن قرار دے دیا گیا

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے لئے الیکشن کمشنر و …