برطانیہ: مرغیوں سے جنسی زیادتی، بیوی نے شوہر کو جیل کی ہوا کھلا دی

برطانیہ: مرغیوں سے جنسی زیادتی، بیوی نے شوہر کو جیل کی ہوا کھلا دی

پالتو مرغیوں سے جنسی زیادتی کرنے والے شخص کو اس کی بیوی نے ہی جیل کی سلاخوں کے پیچھے بجھوا دیا۔

برطانیہ کے علاقے بریڈ فورڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی بیوی نے شوہر کی جانب سے اپنے گھر کے تہہ خانے میں رکھی ہوئی پالتو مرغیوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے کی ویڈیو بنائی۔

بریڈ فورڈ کی عدالت کے جج نے اس شخص کے اس اقدام کو انتہائی نچلے درجے کا اور گھٹیا قرار دیتے ہوئے اس کو تین سال جیل کی سزا سنا دی۔

متعلقہ شخص کی بیوی نے بھی اس گھناؤنے فعل میں شوہر کی مدد کرنے کا اعتراف کیا لیکن اس خاتون نے عدالت کو اپنے شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے ثبوت بھی پیش کیے جس کے باعث وہ سزا سے بچ گئی۔

یہ جرم اس وقت منظر عام پر آئے جب نیشنل کرائم ایجنسی نے یارک شائر کے علاقے بریڈ فورڈ کے علاقے گریٹ ہارٹن میں ایک گھر پر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد انٹیلی جنس بنیاد پر چھاپہ مارا۔

یہ بھی پڑھیں

سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

(میڈیا92نیوز)پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ ہوا اور کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں …