تازہ ترین خبریں
شادباغ سے چودہ سالہ لڑکے کی تشدد زدہ لاش برآمد

شادباغ سے چودہ سالہ لڑکے کی تشدد زدہ لاش برآمد

(میڈیا92نیوز)عطا کو سر میں اینٹیں ماری گئی, بھائی سمیت 3 افراد گرفتار
عامر روڈ شاد باغ کے علاقے میں 14 سالہ لڑکے کی تشدد زدہ لاش برآمد د پولیس نے مقتول کے بھائی سمیت تین افراد کو تفتیش کے لئے حراست میں لے لیا یا عطا اللہ کو معلوم افراد نے سر میں اینٹیں مار کر قتل کیا فرانزک ٹیموں نے نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لئے عطااللہ لطیف پارک شاد باغ میں اپنے بھائیوں کے ہمراہ رہتا تھا محلے داروں نے کہاں ہے جب پولیس مقتول کے گھر پر تحقیقات کرنے گی تو وہاں مقتول کے بڑے بھائی کے ہاتھوں میں خون لگا ہوا تھا جس پر پولیس نے بھائی سمیت 3 افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں

ملک میں کورونا کے مزید 2829 کیس رپورٹ، 43 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا کے مزید 2829 کیس رپورٹ، 43 افراد جاں بحق

(میڈیا92نیوز) ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 ہزار 829 کیسز سامنے آئے ہیں جب …