غازی آباد میں دکاندار کا خریدار خاتون اور ساتھی پر تشدد

غازی آباد میں دکاندار کا خریدار خاتون اور ساتھی پر تشدد

(میڈیا92نیوز)دوکاندار نے سر اور منہ پر شیشے کی بوتلیں مار کر زخمی کر دیا پھر آکر دھمکیاں دیں: خاتون
غازی آباد میں لین دین پر تکرار پر دکاندار کا خریدار خاتون اور اس کے ساتھی پر تشدد متاثرہ خاتون فرا بیبی کے مطابق ملزمان نے سر اور منہ پر شیشے کی بوتلیں ماریں جس سے خاتون اور اس کا ساتھی شدید زخمی ہوگیا کیا متاثرین کے مطابق ملزمان گھر کے دروازے پر آ کر بھی دھمکیاں دیتے رہے ایس ایچ او غازی آباد نے کہا متاثرہ افراد کا میڈیکل کرا لیا گیا ہے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مزید کاروائی کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں

پاکستانی نژاد جرمن سائنسداں میکس پلانک سوسائٹی کی نائب صدر منتخب

پاکستانی نژاد جرمن سائنسداں میکس پلانک سوسائٹی کی نائب صدر منتخب

(میڈیا92نیوز) پاکستانی نژاد جرمن ماہرِ جینیات آصفہ اختر کو جرمنی کی مشہور میکس پلانک یونیورسٹی …