تازہ ترین خبریں

پیراگون سٹی میں مبینہ کرپشن کے خلاف انکوائری میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع

لاہور(میڈیا92نیوز) پیراگون سٹی میں مبینہ کرپشن کے خلاف انکوائری میں اہم پیشرفت، خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا۔ نیب نے سٹیٹ بنک سے دونوں رہنماؤں کے بنک اکاؤنٹس اور رقوم کی منتقلی کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ نیب کی جانب سے اس حوالے سے سٹیٹ بنک کو مراسلہ بھی بھیج دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ن لیگی ایم پی اے کا نوجوان لڑکی سے ریپ ، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا بھی انکشاف

ملتان(میڈیا 92 نیوز آن لائن )ملتان سے ن لیگ کے ایم پی اے پر اپنی …