تازہ ترین خبریں
میوہسپتال لاہورمیں کورونا وائرس کے مزید8 مریض انتقال کر گئے

میوہسپتال لاہورمیں کورونا وائرس کے مزید8 مریض انتقال کر گئے

لاہور(میڈیا92نیوز)میوہسپتال میں کورونا وائرس کے مزید8 مریض انتقال کر گئے،ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد119 ہو گئی ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق میوہسپتال کے سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ میوہسپتال میں کورونا وائرس سے آج مزید8 مریض چل بسے، میوہسپتال میں کورونا سے جاں بحق افرادکی تعداد119 ہو گئی ڈاکٹر اسد اسلم کاکہنا ہے کہ جاں بحق افراد دیگر امراض میں بھی مبتلا تھے۔

یہ بھی پڑھیں

اپوزیشن حکومت کا نیب بل 'بغیر کسی تبدیلی کے' منظور کروانے پر رضامند

اپوزیشن حکومت کا نیب بل ‘بغیر کسی تبدیلی کے’ منظور کروانے پر رضامند

اسلام آباد (میڈیا 92نیوز آن لائن) قومی اسمبلی نے 3 اہم بلز پر غور ملتوی …