صحافیوں کو کرنٹ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف صدر ایمرا آصف بٹ کی درخواست پرسماعت

سپریم کورٹ رجسٹری، صحافیوں کی کرنٹ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف درخواست پر سماعت سپریم کورٹ نے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے 10 مالکان کو نوٹس جاری کردیئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے صدر ایمر محمد آصف بٹ کی درخواست پر سماعت کی سپریم کورٹ کا ڈپٹی اٹارنی جنرل کو میڈیا مالکان سے جواب لیکرپیش ہونے کی ہدایت تنخواہیں دیئے بغیر میڈیا مالکان کی جان نہیں چھوٹنی، چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ کی ہدایات کے باوجود صحافیوں کو تنخواہیں نہیں دی جا رہیں، صدر ایمر آصف بٹ جیوٹی وی، رائل ٹی وی، بول ٹی وی، سٹار ایشیاء، کیپٹل ٹی وی اور سچ ٹی وی میں تنخواہیں نہیں دی گئیں، صدر ایمر آصف بٹ روزنامہ انصاف ، خبریں، لاہور پوسٹ سمیت دیگر اخبارات میں بھی صحافیوں کی تنخواہیں رکی ہوئی ہیں، صدر ایمر آصف بٹ چیف جسٹس پاکستان کا صدر الیکٹرانک میڈیا رپورٹر ایسوسی ایشن آصف بٹ کی جدوجہد کو خراج تحسین مجھے خوشی ہے بٹ صاحب کہ آپ اپنی کمیونٹی کیلئے بے لوث ہو کر جدوجہد کر رہے ہیں، چیف جسٹس پاکستان بٹ صاحب، آپ نے ڈٹے رہنا ہے، سارے صحافیوں کو تنخواہیں ملیں گی، چیف جسٹس پاکستان
صدر ایمرا، آصف بٹ
سیکرٹری ایمر، سلیم شیخ

یہ بھی چیک کریں

سی.ایس.ایس. تحریری امتحان 2018 کے نتائج کا اعلان

سی.ایس.ایس. تحریری امتحان 2018 کے نتائج کا اعلان لاہور (میڈیا 92 نیوز.رپورٹ اورنگ زیب خان) …