fbpx

واٹس ایپ سے متعلق بڑی خبر آگئی جانیئے

(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز)
کیا آپ جانتے ہیں واٹس ایپ میں ایک ایسا فیچر بھی جس کو استعمال کرتے ہوئے آپ اپنی پروفائل پکچران
لوگوں سے چھُاسکتے ہیں جنہیں آپ تصویر نہیں دِکھانا چاہتے۔
ہم آپ کو بتاتے ہیں آپ اس فیچر کا استعمال کیسے کر سکتے ہیں۔
٭مین پیج پر سیٹنگز کے آپشن پر جائیں۔ اینڈرائیڈ فون میں یہ آپشن سیدھے ہاتھ پر اوپر کے کونے میں ہوتا ہے جبکہ آئی فون میں دائیں جانب نچلے کونے میں ہوتا ہے۔
٭اکاؤنٹ میں جائیں۔
٭پرائیویسی میں جائیں۔
٭پروفائل فوٹو میں جائیں۔
٭یہ آپشن پہلے سے ‘ایوری ون’ یعنی ‘ہر کوئی’ پر سیٹ ہوگا۔اس کو آپ ‘مائی کانٹیکٹس’ یعنی وہی لوگ آپ کی تصویر دیکھ سکیں گےجو آپ کی فون بک میں موجود ہیں یا ‘نوبڈی’ یعنی کوئی نہیں سے بدل سکتے ہیں۔ اس صورت میں آپ کی تصویر کوئی نہیں دیکھ سکے گا

یہ بھی چیک کریں

نوازشریف، مریم اور صفدر کی سزاؤں کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے منظور، رہائی برقرار

اسلام آباد(نیٹ نیوز) سپریم کورٹ نے نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کے …