fbpx

پریا پرکاش کی نئی تصویروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، وائرل ہوگئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک/میڈیا92نیوز) سوشل میڈیا پر راتوں رات شہرت کی بلندیو ںپر پہنچنے والی بھارتی اداکارہ پریا پرکاش کی نئی تصاویر سامنے آئی ہیں جنہوں نے خوب دھوم مچائی ہے اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں ۔
پریا پرکاش کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

آنکھوں کے تاثرات کی ویڈیو سے مشہور ہونے والی اور’نیشنل کرش‘ کا اعزاز پانے والی پریا پرکاش نے یہ تصاویر اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کرائی ہیں نئی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خاصی پذیرائی مل رہی ہے ۔
ان تصاویر میں پریا پرکاش نے اپنے گھنگھریالے بالوں کو اسٹریٹ کروالیاہے ،تصاویر میں وہ مختلف اور دلکش نظر آ رہی ہیں
پریا پرکاش واریئر کی فلم ’آدھار لو‘رواں ہفتے یلیز ہونے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ پریا پرکاش کی اس ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو سحر میں جکڑ لیا تھا اوراداکارہ نے انسٹا گرام پر فالورز کی فہرست میں فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا تھا۔

یہ بھی چیک کریں

نوازشریف، مریم اور صفدر کی سزاؤں کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے منظور، رہائی برقرار

اسلام آباد(نیٹ نیوز) سپریم کورٹ نے نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کے …