fbpx

اب سکھ کرے گا ٹرمپ کی حفاظت

نیویارک (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) امریکی صدر کی سکیورٹی ٹیم میں پہلی بار ایک سکھ کو شامل کیا گیا ہے۔ بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے انشدیپ سنگھ بھاٹیا نے گزشتہ ہفتے تربیت مکمل ہونے پر صدر ٹرمپ کی حفاظت کی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں۔
سکیورٹی ٹیم میں شامل ہونے سے پہلے انہیں حلیہ تبدیل کرنے کا کہا گیا مگر انشدیب نے قانونی چارہ جوئی سے مخالفین کو شکست دی۔
انشدیپ کا خاندان 2000 میں امریکا منتقل ہوا، سکھ مخالف فسادات میں انشدیپ کے چچا مارے گئے تھے جبکہ والد زخمی ہوئے تھے۔

یہ بھی چیک کریں

نوازشریف، مریم اور صفدر کی سزاؤں کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے منظور، رہائی برقرار

اسلام آباد(نیٹ نیوز) سپریم کورٹ نے نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کے …