جرمنی میں بچے والدین کے خلاف سڑکوں پر آگئے، دلچسپ خبر

بون: (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں بچوں نے موبائل فون میں مصروف رہنے والے والدین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
ہیمبرگ میں انوکھا احتجاج ہوا، دس سال سے کم عمر درجنوں بچےسڑکوں پر نکل آئے اور والدین کے موبائل فون استعمال کرنے کے خلاف مظاہرہ کیا، بچوں نے بینرز اٹھا کر نعرے بھی لگائے، بچوں کا مطالبہ تھا کہ والدین سمارٹ فون کی بجائے ان پر توجہ دیں۔

یہ بھی چیک کریں

سی.ایس.ایس. تحریری امتحان 2018 کے نتائج کا اعلان

سی.ایس.ایس. تحریری امتحان 2018 کے نتائج کا اعلان لاہور (میڈیا 92 نیوز.رپورٹ اورنگ زیب خان) …