ملالہ کے لیے ایک اور اعزاز

لندن(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی تصویر لندن کی نیشنل پورٹریٹ گیلری میں آویزاں کردی گئی، تصویر کے ساتھ معروف پشتو شاعر رحمت شاہ کی نظم بھی لکھی گئی ہے۔

ملالہ کے والد ضیاءالدین یوسف زئی کا کہنا ہے کہ ملالہ کی تصویر طاقت، ہمت اور جرات کی علامت ہے، ملالہ کی شاندار تصویر بنانے پر مصورہ شیریں نشاط کےشکر گزار ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

جہانگیر ترین کی لاہور میں سیاسی سرگرمیاں

لاہور(نیٹ نیوز) تیمور لالی اور مشیر وزیراعلیٰ فیصل حیات جبوانہ کی جہانگیر ترین سے ملاقات۔ …