fbpx

دبئی میں خاتون کو ہراساں کرنے پر پاکستانی کو سزا

دبئی میں خاتون کو ہراساں کرنے پر پاکستانی دکاندار کو سزا ہوگئی۔

دبئی میں ایک پاکستانی دکاندار کی جانب سے خاتون کو ہراساں کرنے کے جرم میں تین ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ واقعہ مارچ 2018 میں نائف میں اس وقت پیش آیا تھا کہ جب اماراتی خاتون دکان پر برقعہ لینے آئی تھی اور دکاندار نے پیمائش کے دوران اس کے جسم کو چھوا تھا۔

یہ بھی چیک کریں

برٹش ایئرویز کا پاکستان کے حق کا بڑا اعلان

اسلام آباد:(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) برٹش ایئرویز نے 10 سال بعد پاکستان کے لیے دوبارہ پروازیں بحال …