fbpx

بیرون ملک سے تعلیم یافتہ پاکستان میں پریکٹس کے خواہش مند ڈاکٹرز کے لیے خوشخبری

لاہور(نیٹ نیوز) بیرون ملک سے تعلیم یافتہ پاکستان میں پریکٹس کے خواہش مند ڈاکٹرز کے لیے خوشخبری، لاہور ہائی کورٹ نے بیرون ملک سے تعلیم یافتہ طالب علم کو پاکستان میں پریکٹس کی اجازت دے دی ہے۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے 26 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ دوسری جانب عدالت نے پی ایم ڈی سی کے سیکشن 48، 15 اور 60 کالعدم قرار دے دیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

شیر کی خالہ بھی چور بن گئی

چنیوٹ: (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) چنیوٹ میں چوری کی انوکھی واردات، پالتو بلیاں چوری کرنے والا گروہ …