fbpx

ایان علی ایک بار پھر ایف آئی اے کے نشانے پر

اسلام آباد (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز)جعلی اکائونٹس سے ایان علی کے اکائونٹس میں کروڑوں روپے گئے، ایف آئی اے نے ایان علی کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا، مزید کئی نام سامنے آنے کا امکان ہے، تفصیلات کے مطابق بے نظیر بھٹو ائر پورٹ سے کرنسی اسمگلنگ میں رنگے ہاتھوں گرفتا ر ہونے والی ماڈل گرل ایان علی کا نام جعلی اکائونٹس میں بھی سامنے آگیا ہے ۔ سپریم کورٹ کے حکم پر منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات پر مامور جے آئی ٹی نے ماڈل ایان علی کے اکاؤنٹ سےکروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کا سراغ لگا لیاہے۔

یہ بھی چیک کریں

صحت کی حفاظت کے حوالے سے لوگوں کو آگاہی دینا ہمارا فرض ہے: ڈاکٹر یاسمین راشد

(میڈیا 92 نیوز) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں گلوبل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کیئر کوالٹی کے …