fbpx

سبزہ زارمیں ڈولفن اہلکارکی نوجوان پر مبینہ فائرنگ، فائرنگ کے نتیجہ میں نوجوان جاں بحق ہوگیا

لاہور(نیٹ نیوز) سبزہ زارمیں ڈولفن اہلکارکی نوجوان پر مبینہ فائرنگ، فائرنگ کے نتیجہ میں نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ ڈولفن اہلکار زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل۔پولیس کاکہناہےکہ نوجوان نے مبینہ طور پر ڈولفن اہلکار پر بھی حملہ کیا،مڈبھیڑ میں ڈولفن اہلکار سے گولی چل گئی۔ پولیس کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ شہری کا ذہنی توازن درست نہیں تھا ، شہری آنے جانے والے افراد کو زخمی کر رہا تھا ۔ شہری سر پر گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان کو سعودی عرب سے پیکج کی مد میں ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط آج ملنے کا امکان

اسلام آباد: (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) سعودی عرب کی جانب سے امدادی پیکج کی مد میں ایک …