fbpx

ویرات کوہلی نے 30 بہاریں دیکھ لیں

دہلی(سپورٹس ڈیسک/میڈیا92نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی 30برس کے ہو گئے۔ کوہلی نے پیر کو اپنی سالگرہ منائی اس موقع پر ان کی فلم اسٹار اہلیہ انوشکا، بھارتی کرکٹرز ، بورڈ حکام ، پرستار اور معروف شخصیات کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمنائوں کے بے شمار پیغام آئے.

ایک روزہ میچوں کی سیریز کے بعد ویرات کوہلی اس وقت ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے ٹیم کا حصہ نہیں ہیں جس کی وجہ سے ٹیم ان کی سالگرہ پر کیک نہیں کاٹ سکی۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان کو سعودی عرب سے پیکج کی مد میں ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط آج ملنے کا امکان

اسلام آباد: (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) سعودی عرب کی جانب سے امدادی پیکج کی مد میں ایک …