fbpx

آسٹریلوی نوجوان بے قابو، اہم مرکز کو آگ لگا دی

آسٹریلیا(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) آسٹریلیا میں نوجوانوں نے حراستی مرکز سے فرار ہونے کی کوشش میں اسے آگ لگا دی ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں حراستی مرکزسے کچھ نوجوانوں نے فرار ہونے کی کوشش کی جن کی عمریں 14 سے 17 سال کے درمیان تھیں۔اس دوران انہوں نے حراستی مرکز کو آگ بھی لگا دی ، تاہم موقع پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان کو سعودی عرب سے پیکج کی مد میں ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط آج ملنے کا امکان

اسلام آباد: (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) سعودی عرب کی جانب سے امدادی پیکج کی مد میں ایک …