fbpx

ای سی سی نے پی آئی اے کیلئے 17 ارب روپے فنانشل سپورٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیٹ نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے قومی ائیر لائن کیلئے 17 ارب روپے کی فنانشل سپورٹ کی منظوری دے دی۔

وزیرخزانہ اسد عمر کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 2 گیس فیلڈز سے سوئی سدرن اور نادرن کیلئے یومیہ 2 کروڑ 20 لاکھ مکعب فٹ گیس فراہمی کی منظوری دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ای سی سی نے سوئی نادرن کیلئے یومیہ ایک کروڑ 20 لاکھ مکعب فٹ گیس فراہمی کی منظوری ہے۔

ذرائع کے مطابق ای سی سی نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کیلئے 17 ارب روپے کی فنانشل سپورٹ کی منظوری بھی دے دی۔

یہ بھی چیک کریں

شیر کی خالہ بھی چور بن گئی

چنیوٹ: (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) چنیوٹ میں چوری کی انوکھی واردات، پالتو بلیاں چوری کرنے والا گروہ …