تازہ ترین خبریں
یوم پاکستان کی تقریب، سعودی مسلح افواج کے بھی خصوصی دستے کی شرکت متوقع، خبرآگی

یوم پاکستان کی تقریب، سعودی مسلح افواج کے بھی خصوصی دستے کی شرکت متوقع، خبرآگی

ریاض:پاکستان میں 23 مارچ کے قومی دن پر ہونے والی فوجی پریڈ میں سعودی عرب کا فوجی دستہ شمولیت کرے گا،عرب نیوز کے مطابق 79ویں یوم پاکستان کی تقریبات کے موقع پر ہونے والی فوجی پریڈ میں میں یکجہتی کے طور پر سعودی عر ب کا فوجی دستہ بھی شامل ہوگا،سعودی عرب کی بری فوج کے50 کمیشنڈ اور نان کمیشنڈ آفیسر اس میں شرکت کریں گے، تقریب میں شرکت کے لیے 10 پیرا ٹروپر بھی بھیجے جائیں گے،یہ تیسرا موقع ہے کہ سعودی عرب کا دستہ یوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کرے گا، اس سے قبل 2017 اور 2019 میں اس دن ہونے والی خصوصی تقریبات میں شامل ہو چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نوجوان لڑکی نے 50 کلو وزن کم کرلیا، دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

نوجوان لڑکی نے 50 کلو وزن کم کرلیا، دیکھ کر آنکھوں پر یقین نہ آئے

لندن(میڈیا92نیوز) موٹاپے سے نجات حاصل کرنا جان جوکھوں کا کام ہے لیکن برطانیہ میں ایک …