تازہ ترین خبریں
اطالوی آرمی چیف بھی کرونا وائرس کا شکار، قرنطینہ کر دیا گیا

اطالوی آرمی چیف بھی کرونا وائرس کا شکار، قرنطینہ کر دیا گیا

روم:چین کے بعد کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک اٹلی کے آرمی چیف کا ٹیسٹ بھی پازیٹو آ گیا جس کے بعد انہیں قرنطینہ کرنے کا عمل جاری ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اطالوی چیف آف آرمی سٹاف جنرل سالواتور فارینا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں ان کے گھر میں ہی قرنطینہ کر دیا گیا۔

آرمی چیف نے اعلان کیا کہ ٹیسٹ کا مثبت نتیجہ آنے کے باعث وہ خود کو قرنطینہ کر رہے ہیں، ان کی جگہ چیف آف سٹاف جنرل فیڈریکو بوناٹو کو آرمی چیف کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

لاہور ( میڈیا 92 نیوز رپورٹ) سبط اعوان سے بھارتی ریاست گجرات میں گدھوں کی …