تازہ ترین خبریں
" یہ جگہ چین کی سلطنت نہیں ہے" امریکہ نے دوٹوک پیغام دے دیا، نیا خطرہ

” یہ جگہ چین کی سلطنت نہیں ہے” امریکہ نے دوٹوک پیغام دے دیا، نیا خطرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ جنوبی بحیرہ چین ، چین کی میری ٹائم سلطنت نہیں ہے۔

مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکہ کی پالیسی صاف اور شفاف ہے کہ جنوبی بحیرہ چین ، چین کی میری ٹائم سلطنت نہیں ہے۔ اگر چین عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے اور آزاد قومیں کچھ نہیں کرتیں تو تاریخ ہمیں یہ بتاتی ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ اور زیادہ علاقے پر قبضہ کرلے گی۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ چین کے سمندری تنازعات عالمی قوانین کی روشنی میں حل ہونے چاہئیں

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت ریلوے کی زمین وگزار کرائے :سپریم کورٹ؛ تعمیرات ایسی نہ ہوں جو شہر میں دھبہ بن جائیں: چیف جسٹس

سندھ حکومت ریلوے کی زمین وگزار کرائے :سپریم کورٹ؛ تعمیرات ایسی نہ ہوں جو شہر میں دھبہ بن جائیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(میڈیا92نیوز) سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں آئندہ سماعت پر پیش رفت …