تازہ ترین خبریں
کروڑوں کا فنڈز خورد برد کرنے کے الزام میں محکمہ پولیس کا اکائونٹنٹ گرفتار

کروڑوں کا فنڈز خورد برد کرنے کے الزام میں محکمہ پولیس کا اکائونٹنٹ گرفتار

محکمہ پولیس میں کروڑوں کا فنڈز خورد برد کرنے کے الزام میں محکمہ پولیس کے اکائونٹنٹ کوگرفتار کر لیا گیا ۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس بھٹہ کے مطابق اکاونٹنٹ ملزم افتخار احمد کو ڈائیریکٹر اینٹی کرپشن رائے محمد نعیم کی نگرانی میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کے خلاف لاہور اور ساہیوال میں کروڑوں کا فنڈز خورد برد کرنے کے الزامات میں مقدمات درج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

لاہور ( میڈیا 92 نیوزرپورٹ ) سبط سے 2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا …