تازہ ترین خبریں
لاہور سفاری پارک میں دل دہلا دینے والا واقعہ، شیر 18 سالہ نوجوان کھا گیا

لاہور سفاری پارک میں دل دہلا دینے والا واقعہ، شیر 18 سالہ نوجوان کھا گیا

سفاری پارک میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں شیر نے 18 سالہ نوجوان کو کھا لیا۔

ذرائع کے مطابق فتح سنگھ والا کا رہائشی 18 سالہ بلال دیوار پھلانگ کر چارہ کاٹنے کیلئے سفاری پارک گیا، جہاں شیر نے اس پر حملہ کردیا اور کھا لیا، حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔
پارک سے نوجوان کی لاش کے شوائد اکٹھے کیے جا رہے ہیں ، لاہور سفاری پارک میں دل دہلا دینے والا واقعہ، شیر 18 سالہ نوجوان کھا گیا

یہ بھی پڑھیں

گورنرپنجاب نے قیدیوں اور ایک لاکھ غریب خاندانوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے سخت تنبیہ کر دی

گورنرپنجاب نے قیدیوں اور ایک لاکھ غریب خاندانوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے سخت تنبیہ کر دی

لاہور(میڈیا 92 نیوز آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے تما م جیلوں کے …