تازہ ترین خبریں
سونا سستا ہو گیا

سونا سستا ہو گیا

کراچی (میڈیا92نیوز) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 400روپے فی تولہ کی کمی ہوئی فی تولہ سونے کی قیمت95150روپے سے گھٹ کر94750روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 81576روپے سے کم ہوکر81233روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1050.00 روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت 900.20روپے پرمستحکم رہی۔

یہ بھی پڑھیں

گورنرپنجاب نے قیدیوں اور ایک لاکھ غریب خاندانوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے سخت تنبیہ کر دی

گورنرپنجاب نے قیدیوں اور ایک لاکھ غریب خاندانوں کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے سخت تنبیہ کر دی

لاہور(میڈیا 92 نیوز آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے تما م جیلوں کے …