تازہ ترین خبریں
اسلام آبادہائیکورٹ،وفاقی دارالحکومت میں نجی تعلیمی داروں کی فیسوں کے تعین کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آبادہائیکورٹ،وفاقی دارالحکومت میں نجی تعلیمی داروں کی فیسوں کے تعین کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد:ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں نجی تعلیمی داروں کی فیسوں کے تعین کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

فیصلے میں کہاگیاہے کہ فیسوں کے تعین سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا اطلاق اسلام آباد پر نہیں ہوتا ،نجی تعلیمی اداروں کی ریگولیٹری باڈی پیرا کا نوٹیفکیشن غیرقانونی ہے ۔

فیصلے میں کہاگیا ہے کہ پیرارولز سے متعلق اسلام آبادہائیکورٹ میں زیرالتوا اپیلوں کافیصلہ میرٹ پر ہوگا،پیرافیسوں کے تعین سے متعلق اپنے اختیار کے مطابق نیا نوٹیفکیشن جاری کرسکتا ہے ،فیصل میں مزید کہاگیا ہے کہ معیاری تعلیم کی فراہمی میں وفاق کی نااہلی سے نجی تعلیمی اداروں میں بے تحاشا اضافہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ  گئیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ گئیں

لاہور(میڈیا 92 نیوز رپورٹ) ڈاکٹر ماجد خان سے اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی …