تازہ ترین خبریں
نسیم شاہ انجری کے سبب ایک ہفتے کیلئے پی ایس ایل سے باہر

نسیم شاہ انجری کے سبب ایک ہفتے کیلئے پی ایس ایل سے باہر

لاہور: پاکستان سپر لیگ فائیو میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ٹیم مسلسل شکستوں کے بعد اب ایک ہفتے کیلئے نسیم شاہ کی خدمات سے محروم ہو چکی ہے۔

نسیم شاہ پشاور زلمی کے خلاف میچ میں ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور اسی سبب اپنے کوٹے کے اوورز بھی مکمل نہیں کر سکے تھے۔ فرنچائز کے فزیو تھراپسٹ نثار خان نے نسیم شاہ کو ایک ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے اور ان کی بیماری کے حوالے سے تفصیلات پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل کو بھیج دی گئی ہیں تاہم نسیم شاہ کے متبادل کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ  گئیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ گئیں

لاہور(میڈیا 92 نیوز رپورٹ) ڈاکٹر ماجد خان سے اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی …