تازہ ترین خبریں
حکومت  کی طرف سے لگائی  گئی  وہ پابندی  جس کی خلاف ورزی  عمران خان خود کرتے ہیں

ایف آئی اے کی آٹابحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ تیار،وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آٹابحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ تیارکرلی، رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ۔

ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وفاق نے بحران سے متعلق رپورٹ صوبوں سے شیئر کردی،رپورٹ میں حالیہ آٹا بحران کو مصنوعی قراردے دیاگیا،رپورٹ میں بدانتظامی آٹا بحران کی بنیادی وجہ قراردی گئی ہے ۔

رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں تھا،مصنوعی طور پر پیدا کیاگیا ،ملک میں اب بھی 2 اعشاریہ 1 ملین میٹرک ٹن گندم موجود ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

آج کے دن دنیا میں کیا کیا اہم واقعات پیش آئے ؟؟

آج کے دن دنیا میں کیا کیا اہم واقعات پیش آئے ؟؟

26 ستمبر ، 1932 – ہندوستان کے مہاتما گاندھی نے 6 دن اور 5 گھنٹے …