تازہ ترین خبریں
پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ لیکن میچ کتنے اوورز کا ہوگا؟ تاخیر کے باوجود پی سی بی نے شاندار اعلان کردیا

پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ لیکن میچ کتنے اوورز کا ہوگا؟ تاخیر کے باوجود پی سی بی نے شاندار اعلان کردیا

راولپنڈی :پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو کھیلنے کی دعوت دیدی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج مدمقابل آئیں گی،بارش کے باعث میچ کچھ تاخیر کاشکار ہوگیاتاہم پشاور زلمی نے اسلام آبادیونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے کہا ہے کہ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔ترجمان پی سی بی نے کہاہے کہ میچ کے اوورز کم نہیں کئے گئے ،میچ20 ،20 اوورز کاہی ہوگا

یہ بھی پڑھیں

مریدکے اراضی ریکارڈ سنٹرز میں محکمانہ کاروائی کا شکار ہونے والی خاتون اسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ نے سوشل میڈیا پر ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ، ڈی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی، اور سیکرٹری انڈسٹری کے خلاف باقدعدہ کمپین کا آغاز کردیا

لاہور (اپنے نمائندے سے) مریدکے اراضی ریکارڈ سنٹرز میں محکمانہ کاروائی کا شکار ہونے والی …