تازہ ترین خبریں
جعلی اکاﺅنٹس کیس،نیب کی بلاول کو جواب جمع کروانے کی ڈیڈلائن ختم،جلد طلب کئے جانے کا امکان

جعلی اکاﺅنٹس کیس،نیب کی بلاول کو جواب جمع کروانے کی ڈیڈلائن ختم،جلد طلب کئے جانے کا امکان

راولپنڈی :قومی احتساب بیورو(نیب)کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو جعلی اکاﺅنٹس کیس میں دی گئی ڈیڈلائن ختم ہو گئی ،بلاول بھٹونیب سوالنامے کاتحریری جواب جمع نہ کرواسکے،بلاول بھٹوزرداری کوجلد دوبارہ طلب کئے جانے کا امکان ہے۔
نیب کی جعلی اکاﺅنٹس کیس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکودی گئی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹونیب سوالنامے کاتحریری جواب جمع نہ کرواسکے،بلاول بھٹوزرداری کوجلد دوبارہ طلب کئے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو13فروری کونیب تحقیقاتی ٹیم کےسامنے پیش ہوئے تھے،نیب نے بلاول بھٹوکو35سوالات کاجواب جمع کرانےکی ہدایت کی تھی،نیب نے زرداری گروپ آف کمپنیزسے متعلق معلومات بھی مانگیں تھیں،نیب تحقیقاتی ٹیم تمام امورسے ڈی جی نیب راولپنڈی کوآگاہ کرےگی۔

یہ بھی پڑھیں

بالی ووڈ منشیات کیس میں دپیکا، سارہ اور شردھا تفتیش کیلیے طلب

بالی ووڈ منشیات کیس میں دپیکا، سارہ اور شردھا تفتیش کیلیے طلب

ممبئی (میڈیا 92نیوز آن لائن) بھارتی انسداد منشیات کے ادارے نیشنل نارکوٹکس بیورو نے بالی …