تازہ ترین خبریں
نوازشریف صحت مند ہونے کے بعد ہی واپس آئیں گے ،مریم اورنگزیب

نوازشریف صحت مند ہونے کے بعد ہی واپس آئیں گے ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ نوازشریف صحت مند ہونے کے بعد ہی واپس آئیں گے ۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نوازشریف کی ضمانت مسترد کا خط ہائیکورٹ میں جمع کرانے پر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ نوازشریف کی تمام میڈیکل رپورٹس جمع ہیں ،حکومت جھوٹ سچ نہیں چھپا سکتی ۔

ان کاکہناہے کہ نوازشریف صحت مند ہونے کے بعد ہی واپس آئیں گے ،نوازشریف کی صحت پر سیاست کرنے والی حکومت حواس کھو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت ریلوے کی زمین وگزار کرائے :سپریم کورٹ؛ تعمیرات ایسی نہ ہوں جو شہر میں دھبہ بن جائیں: چیف جسٹس

سندھ حکومت ریلوے کی زمین وگزار کرائے :سپریم کورٹ؛ تعمیرات ایسی نہ ہوں جو شہر میں دھبہ بن جائیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(میڈیا92نیوز) سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں آئندہ سماعت پر پیش رفت …