تازہ ترین خبریں
حکومتی اقدامات کے نتیجے میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں

حکومتی اقدامات کے نتیجے میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں

اسلام آباد:حکومتی اقدامات کے نتیجے میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں نیچے آگئیں۔

مطابق محکمہ شماریات نے مہنگائی کی شرح میں کمی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اقدامات کے بعد آٹا، دال، گھی، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے،معاشی استحکام آنے کے بعد ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں تین فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔بیورو سٹیٹکس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی 11.6 فیصد پر آگئی ہے۔ قیمتوں میں ہونے والی کمی کے بعد شہریوں نے اطمینان کا اظہار کیا اور وزیراعظم عمران خان کے اقدامات کو سراہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

لاہور ( میڈیا 92 نیوز رپورٹ) سبط اعوان سے بھارتی ریاست گجرات میں گدھوں کی …