تازہ ترین خبریں
ایل این جی سکینڈل،نیب کا شاہد خاقان عباسی مفتاح اسماعیل کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ

ایل این جی سکینڈل،نیب کا شاہد خاقان عباسی مفتاح اسماعیل کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو(نیب )نے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،احتساب عدالت نے نیب کوضمنی ریفرنس یکم اپریل تک دائر کرنے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت ہوئی،نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ نیب نے شاہد خاقان عباسی مفتاح اسماعیل کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کافیصلہ کیا ہے،نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ آئندہ سماعت تک ضمنی ریفرنس دائر کردیں گے ،ضمنی ریفرنس تیاری کے مراحل میں ہے ،عدالت نے نیب کو ضمنی ریفرنس یکم اپریل تک دائر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

یہ بھی پڑھیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ  گئیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ گئیں

لاہور(میڈیا 92 نیوز رپورٹ) ڈاکٹر ماجد خان سے اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی …