تازہ ترین خبریں
ایل این جی ریفرنس ،مفرور ملزم شاہد مظفرالاسلام سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت میں پیش

ایل این جی ریفرنس ،مفرور ملزم شاہد مظفرالاسلام سے متعلق رپورٹ احتساب عدالت میں پیش

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو(نیب)نے ایل این جی ریفرنس میں مفرور ملزم شاہد مظفرالاسلام سے متعلق رپورٹ پیش کردی۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت ہوئی،نیب نے مفرور ملزم شاہد مظفرالاسلام سے متعلق رپورٹ پیش کردی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شاہد مظفر کے ناقابل ضمانت وارنٹ کی دوبارہ تعمیل کی کوشش کی ،شاہد مظفر اپنے کسی بھی پتے پر موجود نہیں ہیں ،نیب نے استدعا کی کہ شاہد مظفر کو عدالت باضابطہ طور پر اشتہاری قراردے۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

لاہور ( میڈیا 92 نیوز رپورٹ) سبط اعوان سے بھارتی ریاست گجرات میں گدھوں کی …