تازہ ترین خبریں
ٹھٹھہ سے ماں اور 4 بچوں کی لاشیں برآمد، پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل

ٹھٹھہ سے ماں اور 4 بچوں کی لاشیں برآمد، پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل

ٹھٹھہ: میں جھمپیر کے قریب ماں اور اس کے چار بچوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق جھمپیر میں کولمبیا فارم کے قریب سے ماں اور 4 بیٹوں کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت سومری، نیک، اشوک، مکیش اور آکاش کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق لاشوں کے قریب سے زہر کی خالی بوتل ملی ہے، لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

لاہور ( میڈیا 92 نیوزرپورٹ ) سبط سے 2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا …