تازہ ترین خبریں
ان ہاﺅس تبدیلی اپوزیشن کا کبھی پورا نہ ہونیوالا خواب ہے ،چودھری سرور

ان ہاﺅس تبدیلی اپوزیشن کا کبھی پورا نہ ہونیوالا خواب ہے ،چودھری سرور

لاہور:گورنر پنجاب چودھری محمدسرور نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی اورمولانا سمیت سب 2023 تک صبرکریں ،ان ہاﺅس تبدیلی اپوزیشن کا کبھی پورا نہ ہونیوالا خواب ہے ،ہر گزرتے دن پاکستان مضبوط اور مستحکم ہو رہا ہے ۔
گورنر پنجاب چودھری سرور سے سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے ملاقات کی،ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،اس موقع پر گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاکہ پیپلزپارٹی اورمولانا سمیت سب 2023 تک صبرکریں ،ان ہاﺅس تبدیلی اپوزیشن کا کبھی پورا نہ ہونیوالا خواب ہے ۔

گورنر پنجاب چودھری سرور کاکہنا تھا کہ ہر گزرتے دن پاکستان مضبوط اور مستحکم ہو رہا ہے ،جی ایس پلس سٹیٹس میں توسیع ملکی معیشت کیلئے بڑا تحفہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

صرف چند منٹ کی واک بھی دماغ کےر لیے مفید قرا

صرف چند منٹ کی واک بھی دماغ کےر لیے مفید قرا

لاہور ( میڈیا 92 نیوز ) سبط سے یہ بات اب مسلمہ حقیقت بن چکی …