تازہ ترین خبریں
سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیئر محمد عثمان سے متعلق کیس ،ہائیکورٹ کی درخواست گزار کو ریگولر کرنے کےلئے سیکرٹری کو 7 روز کی مہلت

سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیئر محمد عثمان سے متعلق کیس ،ہائیکورٹ کی درخواست گزار کو ریگولر کرنے کےلئے سیکرٹری کو 7 روز کی مہلت

لاہور:ہائیکورٹ نے سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیئر محمد عثمان سے متعلق کیس میں درخواست گزار کو ریگولر کرنے کےلئے سیکرٹری کو 7 روز کی مہلت دے دی گئی،عدالت نے کہاکہ غیر حاضر عرصہ کی تنخواہیں ادا نہ کی جائیں۔

لاہور ہائیکورٹ میں سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کیئر محمد عثمان سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،سیکرٹری صحت نے کہا کہ درخواست گزار کی تقرری کا مسئلہ نہیں اس کی کافی غلطیاں ہیں، درخواست گزار طویل عرصے سے غیر حاضر ہے،عدالت خود حکم دے دے ہمارے لیے آسانی ہو جائے گی، عدالت نے درخواست گزار کو ریگولر کرنے کے لیے سیکریٹری کو 7 روز کی مہلت دے دی گئی،عدالت نے کہاکہ غیر حاضر عرصہ کی تنخواہیں ادا نہ کی جائیں۔

یہ بھی پڑھیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ  گئیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ گئیں

لاہور(میڈیا 92 نیوز رپورٹ) ڈاکٹر ماجد خان سے اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی …