تازہ ترین خبریں
وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل بھی فواد چودھری کی ہم آواز بن گئیں،شہبازشریف کی واپسی کا معاملہ وفاقی کابینہ میں اٹھانے کا اعلان

وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل بھی فواد چودھری کی ہم آواز بن گئیں،شہبازشریف کی واپسی کا معاملہ وفاقی کابینہ میں اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل بھی فواد چودھری کی ہم آواز بن گئیں،زرتاج گل نے بھی شہبازشریف کی واپسی کا معاملہ وفاقی کابینہ میں اٹھانے کا اعلان کردیا۔

زرتاج گل نے کہاہے کہ کابینہ سے مطالبہ کروں گی شہبازشریف کوواپس لایا جائے،نوازشریف بیمار تھے لیکن ابھی تک انہوں نے علاج نہیں کروایا،وزیر مملکت نے مزید کہا کہ نوازشریف واپسی کے معاہدے پر عمل کریں،نوازشریف کے گارنٹر شہبازشریف بھی تلاش گمشدہ ہیں ،پہلے گواہ کو اپس لایا جائے اور پھر نوازشریف کو۔ان کا کہناتھا کہ شہبازشریف نے عدالت سے وعدہ کیا تھا وہ اپنے بھائی کو واپس لے کر آئیں گے

یہ بھی پڑھیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ  گئیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ گئیں

لاہور(میڈیا 92 نیوز رپورٹ) ڈاکٹر ماجد خان سے اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی …