تازہ ترین خبریں
پاکستان کسٹمز کی کراچی میں بڑی کارروائی، 1500من گٹکا برآمد

پاکستان کسٹمز کی کراچی میں بڑی کارروائی، 1500من گٹکا برآمد

کراچی:پاکستان کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ نے سائٹ ایریا میں میٹرو اسٹور کے قریب ایک بڑے گودام پر چھاپہ مار کر ڈیڑھ ہزار من سے زائد گٹکا برآمد کر لیا۔کارروائی کرنے والی پاکستان کسٹمز کی انٹیلی جنس ٹیم کے ایک رکن مالک بلوچ کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر چھاپہ آج صبح سویرے مارا گیا اور دوپہر تک جاری کارروائی میں چھالیہ اور گٹکے سے بھرے 11 ٹرک کسٹم ہاؤس منتقل کیے جا چکے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

لاہور ( میڈیا 92 نیوزرپورٹ ) سبط سے 2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا …