تازہ ترین خبریں
کورونا وائرس: وزیراعلیٰ بلوچستان نے اجلاس طلب کرلیا

کورونا وائرس: وزیراعلیٰ بلوچستان نے اجلاس طلب کرلیا

کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کورونا وائرس سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کی حکمت عملی کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں زائرین کی واپسی سے متعلق امور پر بھی غور کیا جائے گا۔چیف سیکریٹری اور دیگر متعلقہ محکموں کے حکام اور انتظامی افسران اجلاس میں شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

بڑے کام کرنے کے لیے سوچ بڑی کرنی ہوتی ہے، وزیراعظم عمران خان

بڑے کام کرنے کے لیے سوچ بڑی کرنی ہوتی ہے، وزیراعظم عمران خان

لاہور (میڈیا 92نیوز آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے کام …