تازہ ترین خبریں
کورونا سے متعلق صورتحال کنٹرول میں ہے، ظفر مرزا

کورونا سے متعلق صورتحال کنٹرول میں ہے، ظفر مرزا

اسلام آباد:معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے رپورٹ ہونیوالے نئے کیسز کی بہترین طبی نگہداشت کی جارہی ہے۔حکومت کی بدلتی ہوئی صورتحال پر گہری نظر ہے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے، وفاقی اور صوبائی حکومتیں ملکر عوام کو کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں تمام 19 کیسز بیرون ممالک سے آئے افراد ہیں۔ تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پنجاب 8 خواتین سے اجتماعی زیادتی، 5 بچے بھی نشانہ بن گئے

پنجاب 8 خواتین سے اجتماعی زیادتی، 5 بچے بھی نشانہ بن گئے

میڈیا92نیوزکی رپورٹ کے مطابق مانگا منڈی میں خاتون سے 5افراد، سرگودھا میں 3ڈاکوﺅں نے خاتون …