تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا،رواں برس تعداد5 ہو گئی

بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا،رواں برس تعداد5 ہو گئی

کوئٹہ :بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیاجس کے بعد رواں برس بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد5 ہو گئی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا،محکمہ صحت نے ژوب میں 2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی،محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ بچے کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا گیا تھا،پولیو سے متعلق نمونے 26 اور27 فروری کو لئے گئے تھے۔رواں برس بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد5 ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت ریلوے کی زمین وگزار کرائے :سپریم کورٹ؛ تعمیرات ایسی نہ ہوں جو شہر میں دھبہ بن جائیں: چیف جسٹس

سندھ حکومت ریلوے کی زمین وگزار کرائے :سپریم کورٹ؛ تعمیرات ایسی نہ ہوں جو شہر میں دھبہ بن جائیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(میڈیا92نیوز) سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں آئندہ سماعت پر پیش رفت …